FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP 0301-0218000
Darussalamshop.com is a Largest online Islamic store in Pakistan Providing Authentic Islamic books. FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP 0301-0218000

Balooghat Kai Masaail بلوغت کے مسائل

  • 43 In Stock

  • 0 Review(s)

SKU:

9786035004046

Weight:

0.6 kg

Size :

  • 14x21

Price :

PKR770

Estimated Shipping Time: 2 days

بلوغت کے مسائل
(باللغة الأردية).
مارے معاشرے میں بلوغت اور بلوغت کے دوران ہونے والی تبدیلیوں کے
بارے میں بات کرنا باعث شرم تھا جاتا ہے ، اس لیے والد این کبھی بھی بچوں سے
اس موضوع پر بات نہیں کرتے اس لیے بچے ان معاملات کے بارے میں اپنے دوستوں اور دیگر لوگوں سے ڈھکے چھپے الفاظ میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور عام طور پر حاصل شد معلومات غارا اور ادھوری ہی ہوتی ہیں۔
والدین کا کردار اس ضمن میں بہت اہم ہوتا ہے۔ والدین کو اپنی ذمہ داری معاشرے پر نہیں چھوڑنی چاہیے بلکہ بچوں کی خود ہی مناسب طور پر رہنمائی کرنی چاہیے۔ والدین کو چاہیے کہ وہ جیسے ہی بچوں میں بلوغت کے آثار دیکھیں تو وہ خود ہی انھیں مناسب وقت پر آنے والی تبدیلیوں کے بارے میں آگاہ کر میں اور ان کی صحیح طریقے سے رہنمائی کریں کیونکہ والدین ہی بیع معنوں میں اپنی اولاد کے ساتھ مخلص ہو سکتے ہیں اور بچوں کو درست معلومات فراہم کر سکتے ہیں ۔
یہ کتاب والدین اور بچوں دونوں کی راہنمائی کرے گی کہ قرآن وسنت اور میڈیکل سائنس کے تناظر میں بلوغت کے مسائل سے کیسے عہدہ برآ ہوا جاۓ۔


Weight (kg):    0.6 kg
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Dr.Rana Amir Deewan& Sadia Amir Deewan               

Language:  Urdu
Book Color:  2 Color
Age Groups:  All Age 
Pages:    240




Ratings & Reviews

0.0

To Review

No Review Found.


To Comment