FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP 0301-0218000
Darussalamshop.com is a Largest online Islamic store in Pakistan Providing Authentic Islamic books. FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP 0301-0218000

Khawateen Aur Ramdhan ul Mubarak

  • 10 In Stock

  • 0 Review(s)

SKU:

978969913455

Weight:

0.25 kg

Size :

  • 14x21

Price :

PKR390

Estimated Shipping Time: 2 days

اسلام کے احکام و مسائل میں خواتین مردوں کی طرح یکساں ہیں، اس لیے کتاب و سنت میں عمومی طور پر مردوں کو مخاطب کیا گیا ہے، لیکن بعض مسائل عورتوں کے ساتھ خاص ہیں۔ خصوصاََ رمضان المبارک کے حوالے سے خواتین کو کئی ایسے مسائل درپیش ہوتے ہیں جو عام طور پر بیان نہیں کیے جاتے۔ جو خواتین مساجد میں عبادت کے لیے نہیں جاتیں وہ تو زندگی بھر ان اسلامی احکام سے نا آشنا رہتی ہیں۔ اس اہم ترین ضرورت کے پیش نضر سعودی عرب کے ممتاز علم دین، شیخ ابوالحسن بن علی العلی کے مختصر دروس کا مجموعہ اردو زبان میں پیش خدمت ہے۔ ان دروس میں اختصار کے ساتھ ان تمام دینی مسائل کا احاطہ کرنے لی کوشش کی گئی ہے جن کا تعلق خواتین اور رمضان المبارک سے ہے۔
مزید برآں آخر میں ان مخصوص مسائل سے متعلق سعودی علمائے کرام اور مولانا مفتی عبدالستار حماد حفظہ اللہ کے فتاویٰ جات بھی شامل کر دیے گیے ہیں تاکہ خواتین زیادہ سے زیادہ استفادہ کرسکیں اور میڈیا پرنشر ہونے والے غلط سلط مسائل کی بجائے صحیح مسائل معلوم کر سکیں۔ ائمہ و خطباء اور دعوت و تبلیغ سے وابستہ حضرات و خواتین کے لیے بھی یہ کتاب یکساں مفید ہے۔

Weight (kg):    0.250kg
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Abu Ans Hussain Bin Ali                    

Language:  Urdu
Book Color:   1 Color
Age Groups:  All Age 
Page:  192




Ratings & Reviews

0.0

To Review

No Review Found.


To Comment