صدائے رحمت ہے ۔ یہ اللہ رب العزت پر کچے ایمان اور اچھے کام کر نے کی دعوت دیتا ہے ۔ اس فلاحی دعوت کو ساری دنیا میں پہنچانے کے لیے دارالسلام نہایت خوبصورت قرآن کریم شائع کر رہا ہے ۔ اردو، عربی اور انگریزی کے علاوہ دنیا کی 24 اہم زبانوں میں قرآن کریم کے آسان ترجمے اور صیحح تفسیر میں دور دور تک پہنچا رہا ہے ۔ معیاری تلاوت و معانی سیکھنے کے لیے تجویدی قرآن ،معانی القرآن الکریم ( لفظ به لفظ اردو اور قرآنی قاعدہ کے علاہ وسورۃ یس و دیگر اجر وثواب قرآنی سورتیں بھی پیش کر چکا ہے ۔ 13 سطری بھی حروف میں نہایت دلکش اور خو بصورت 5 پاروسیٹ پیش بیا جار ہا ہے ۔ چھوٹی تقطیع سے لے کر بڑی تقطیع تک بہت نفیس کا غذ ، خوبصورت ڈیزائن اور روشن حروف میں عکسی اور رنگین قرآن کریم بہ تمام و کمال موجود ہیں. ۔
Login To Comment