FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP 0301-0218000
Darussalamshop.com is a Largest online Islamic store in Pakistan Providing Authentic Islamic books. FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP 0301-0218000

Assalato Wassalam Ala Rasool Allah

  • 9 In Stock

  • 0 Review(s)

SKU:

01020009

Weight:

0.6 kg

Size :

  • 14x21

Price :

PKR850

Estimated Shipping Time: 2 days

ی ﷺ پر درود و سلام ` اللہ تعالیٰ کا حکم ہے جس کا انکار یا استخفاف کفر ہے اور اس کا اہتمام رسول اللہ ﷺ سے محبت اور والہانہ تعلق و وابستگی کا ذریعہ بھی ہے اور اس کی علامت اور دلیل بھی۔ لیکن وہ درود و سلام کون سا ہے اور اس کا طریقہ کیا ہے جس کا حکم مسلمانوں کو دیا گیا ہے اور جو محبت رسول ﷺ کا ذریعہ بھی ہے اور اس کی علامت بھی؟ زیرِ نظر کتاب اسی موضوع پر منفرد اور نہایت اہم کتاب ہے جو شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ؒ کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔ اس میں صلوٰۃ و سلام کے تقریباً ہر موضوع پر تفصیلی، مدلل اور واضح گفتگو ہے۔ جیسا کہ امام ابن القیم ؒ کا اسلوب ہے جو اہلِ علم میں معروف ہے۔


Weight (kg):    0.6kg
Publisher: Darussalam Publishers                   
Author:  Iman Ibn Al-Qayyim Al Jauziyyah             

Language:  Urdu
Book Color:   2 Color
Age Groups:  All Age 
Pages:    344




Ratings & Reviews

0.0

To Review

No Review Found.


To Comment