اس کتاب میں آپ کی امت پر جو فرائض عائد ہوتے ہیں، مثلاً: آپ پر ایمان لانا، آپ کی اتباع کرنا، آپ سے محبت کرنا، آپ کا دفاع کرنا، آپ کے دین کی نصرت کرنا، آپ کا ادب کرنا، آپ پر درود بھیجنا، آپ کے دوستوں سے دوستی اور دشمنوں سے دشمنی کرنا، آپ کے اہل بیت اور صحابۂ کرام سے محبت کرنے کا ذکر کیا گیا ہے۔
Login To Comment