FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP 0301-0218000
Darussalamshop.com is a Largest online Islamic store in Pakistan Providing Authentic Islamic books. FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP 0301-0218000

Abwab us Saraf ابواب الصرف

  • 9 In Stock

  • 0 Review(s)

  • New

SKU:

9789695743614

Weight:

0.875 kg

Price :

PKR1710

Estimated Shipping Time: 2 days

ابواب الصرف میں استعمال ہونے والی جملہ اصطلاحات اور ان کی تعریفات ایک نظر میں۔ ہر باب کے مصادر اور ہر مصدر کا اصل مادہ۔ اقسام کے جملہ ابواب کا پوری طرح احاطہ۔ صرف کبیر جد اول کی صورت میں اور ایک ایک صیفے کی وضاحت ۔ لازم ابواب کو متعدی بنانے کے لیے موزوں تر ;صلوں کا انتخاب اور تفصیلی بیان ابواب غیر ثلاثی مجرد میں اسم فاعل، اسم مفعول اوراسم ظرف کی تصغیر کا اہتمام ۔ مضاعف مہموڑ اور قتل کے ابواب کے شروع میں ہر باب سے متعلق قواعد تعلیات ۔ کلمات کی املا اور کتابت پرخصوصی توجہ اور دیگر خوں میں ران پیچیدہ غلطیوں کی اصلاح ۔ جن ابواب سے اسم فائل کے بجاۓ صفت مشبہ کا صیغہ آتا ہے، ان میں صفت مشبہ کے صحیفے ہی کا اہتمام ۔ طلبہ کی سہولت کے لیے اردوتر جمے کے ساتھ ایک مکمل باپ بطور نمونہ ۔ آخر میں دارالسلام ابواب الصرف کے جملہ ابواب کا شاندار اور مفید اندکس اورخوبصورت جدول 2 کلر میں ۔


Weight (kg):     0.875kg
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:  Darussalam Research Center                    

Language:  Urdu
Book Color:   2 Color
Age Groups:  All Age 
Pages:    512




Ratings & Reviews

0.0

To Review

No Review Found.


To Comment