FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP 0301-0218000
Darussalamshop.com is a Largest online Islamic store in Pakistan Providing Authentic Islamic books. FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP 0301-0218000

Tawheed Ki Awaaz توحید کی آواز

  • In Stock

  • 0 Review(s)

SKU:

97845489

Weight:

0.78 kg

Size :

  • 17x24

Price :

PKR1960

Estimated Shipping Time: 2 days

انسان کی تخلیق فطرت توحید پر ہوئی ہے، اس لیے اسےسمجھنا ہر انسان کے لیے نہایت آسان ہے۔ لیکن افسوس کہ دعوت توحید جس قدر عام فہم اور ہر عقل و شعور رکھنے والے کو اپیل کرنے والی ہے، کچھ لوگوں نے آج اسے اتنا ہی مشکل بنا دیا ہے۔ جس توحید کے تصور کو نمایاں کرنے کے لیے نبی اکرم ﷺ نے انتھک محنت کی اور قرآن مجید کی سیکڑوں آیات اور استمال کے ذریعے اس کے درست مفہوم کو سمجھانے کی کوشش کی ، وہ تصور ہم نے فلاسفہ اور صوفیاء کی جاہلانہ موشگافیوں کی نذر کر دیا، یعنی توحید کی صاف ستھری آواز کو چھوڑ کر اٹھی پیلیوں میں سرگرداں ہو گئے جن سے نکالنے کے لیے پیغمبر اسلام مریم تشریف لاۓ تھے۔ توحید کے حقیقی تصور کو اجاگر کرنے کے لیے دارالسلام نے اس موضوع پر ایک جامع کتاب توحید کی آواز ترتیب دی ہے


Weight (kg):     0.78kg
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Darussalam Research Center                    

Language:  Urdu
Book Color:   4 Color
Age Groups:  All Age 
Pages:    328




Ratings & Reviews

0.0

To Review

No Review Found.


To Comment